مالیگاؤں

title_image


Share on Facebook

مالیگاؤں: آل رسول پیر طریقت رہبر شریعت نبیرہ شیخ الکبیر شہزادہ سلطان الاولیاء حضرت مولانا الحاج سیّد محمد فاروق میاں چشتی صاحب قبلہ

ان شاءاللہ 4 جولائی بروز بدھ 19 شوال کو ھونے والی نیاز شریف ( 19 ویں شریف بیاد نذیر میاں چشتی رحمۃ اللہ علیہ) میں تشریف لارہےہیں-

تمام ھی مریدین محبین و متوسلین سے گزارش ہے کہ مغرب کی نماز خانقاہ سلطانیہ چشتیہ رمضان پورہ مالیگاؤں میں ادا کرکے حضور والا سے شرف ملاقات حاصل کریں- نیاز شریف میں شریک ھو کر فیضانِ چشت سے مالا مال ہوں- ایسی گزارش انجمن سلطانیہ چشتیہ رمضان پورہ مالیگاؤں نے کی-